ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے   رکشہ ڈرائیور جاں بحق

کماد سے لدی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی راہ جاتے رکشے پر الٹ گئی ایک شخص جاں بحق

بھوآنہ(نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق پینسرہ روڈپر اڈا رحموانہ کے قریب کماد سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی رکشہ کو کراس کرتے ہوئے اس پر گرگئی جسکے نیچے آکر 28سالہ رکشہ ڈرائیور صفدر علی جاں بحق ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں