مجلس عزا

 مجلس عزا

ایک روزہ مجلس عزا حضرت امام حسین ؓ آج اڈا بھسی براستہ سندھیلیانوالی روڈ محرم کاٹھیہ وادی حسن و حسین میں ہوگی

کمالیہ(نامہ نگار ) بانی مجلس قاسم علی کاٹھیہ کے مطابق ذاکر اقبال حسین شاہ ، ذاکر امیر حسین حضوری، آغا ندیم عباس بلوچ، شاعر آل عمر سید شاہد عباس شیرازی مجلس عزا سے خطاب کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں