نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ہرتھانےکاپولیس بجٹ منظورہوتاہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منظورشدہ بجٹ تھانے کونہیں دیاجاتا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تھانیدارکے پاس قلم اورسیاہی کےپیسے نہیں ہوتے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- یقینی بنایا ہے کہ فنڈتھانےکوہی دیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- شواہد کی ریکارڈنگ کیلئےکئی دن درکار ہوتے ہیں،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- انگلینڈمیں شواہدجمع کرنےکیلئےلائیوریکارڈنگ ہوتی ہے،فروغ نسیم
Coronavirus Updates

جمعیت علمائے اسلام(س)کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن آج ہوگا

جمعیت علمائے اسلام(س)کے  زیر اہتمام تربیتی کنونشن آج ہوگا

جمعیت علمائے اسلام(س) تحصیل کمالیہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن آج بعد نما زظہر جامع مسجد کریمیہ میں منعقد ہوگا

کمالیہ(نامہ نگار ) علما کے تربیتی کنونشن سے مولانا عبدالرؤف فاروقی مرکزی ناظم عمومی جمعیت علما اسلام (س) پاکستان پیر محمد اکبر ساقی، قاری شبیر احمد عثمانی خطاب کریں گے ۔ مقامی رہنماؤں حاجی احسان احمد احسان، پیر محمد یوسف بخاری، چودھری ساجد محمود جٹ، مولانا احمد عثمان محمود نے تمام اہل علاقہ اور علما کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں