چنیوٹ میں ووٹر ڈے منانے کی تیاریاں مکمل

چنیوٹ میں ووٹر ڈے  منانے کی تیاریاں مکمل

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چنیوٹ نے ووٹر ڈے منانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)چیف الیکشن کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی ووٹر ڈے پورے جوش وخروش سے آج منایا جا رہا ہے ، محمد افضل ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چنیوٹ نے بتایا ضلع کی مشہور شخصیات کو دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں،تقریب کا باقاعدہ آغاز گورنمنٹ اسلامیہ کالج چنیوٹ میں صبح 11.00 بجے تلاوت قرآن پاک سے کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں