حافظ محمد امجد کو علما و مشائخ ونگ پنجاب کا سیکرٹری جنرل نامزد ہونے پر مبارکباد
صاحبزادہ حافظ محمد امجد کو علما و مشائخ ونگ پنجاب کا سیکرٹری جنرل نامزد ہونے پر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد کے ناظم قاری محمد ارشد...
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ضلعی ترجمان \\\' خالد محمود اعظم آبادی ناظم حلقہ تھانہ نشاط آباد رانا کلیم اللہ \\\' ڈاکٹر محمد شکیل \\\'حافظ محمد ذیشان \\\' محمد احسن روحانی\\\' چودھری محمد عبداللہ خضر و دیگر نے مبارکباد دی اور گلدستے پیش کئے \\\' اس موقع پر دیگر سیاسی و سماجی اور مذہبی رہنما بھی موجود تھے ۔