اسسٹنٹ کمشنر سٹی ، ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز کے پٹرول پمپس کے دورے

اسسٹنٹ کمشنر سٹی ، ڈسٹرکٹ آفیسر  انڈسٹریز کے پٹرول پمپس کے دورے

اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف نے ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز شہباز خاں کے ہمراہ شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا اور وزن کے پیمانے چیک کئے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)انہوں نے واضح کیا کہ پیمانوں میں گڑبڑ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا لہٰذا پیمانے درست رکھے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں