ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اینڈ آپریشنل کمیٹی برائے این جی اوز کا اجلاس

ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اینڈ آپریشنل  کمیٹی برائے این جی اوز کا اجلاس

ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اینڈ آپریشنل کمیٹی برائے این جی اوز کا اجلاس ڈپٹی کمشنر علی شہزادکی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں رجسٹرڈ ہونیوالی این جی اوز کے امور کا جائزہ لیا گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز فضل ربی چیمہ،محمد خالد، اسسٹنٹ کمشنرز صاحبزادہ محمد یوسف ،منصور قاضی،ڈی او انڈسٹریز شہباز خاں اور دیگر افسر بھی موجود تھے ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ کیٹیگری بی اور سی کی اب تک 194 این جی اوز کو آپریشنل کرنے کی منظوری دی جاچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں