با اثر افراد نے کمسن بچی پر پالتو کتا چھوڑ دیا

با اثر افراد نے کمسن بچی  پر پالتو کتا چھوڑ دیا

تھانہ باہلک میں چک نمبر 607 گ ب کی سلیم بی بی نے موقف اختیار کیا کہ اسکی کمسن بیٹی کوجہ گلی میں کھیل رہی تھی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کہ اسی دوران اشرف اپنے پالتو کتے کو لے کر گلی میں آ گیا اور اس کی بیٹی پر کتا چھوڑ دیا جس نے اسے زخمی کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں