پاکستانی زائرین کوعمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کاخیرمقدم

پاکستانی زائرین کوعمرہ ادائیگی  کی اجازت دینے کاخیرمقدم

چیئرمین پاک سعودی بزنس کونسل محمد شفیق کاشف نے 18 ماہ کی بندش کے بعد پاکستانی زائرین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا خیرمقدم کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عمرے کے پھر سے آغاز سے ٹریول ٹریڈ انڈسٹری دوبارہ بحال ہو جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں