صارفین کیلئے ایپ فیسکو لائٹ متعارف

 صارفین کیلئے ایپ  فیسکو لائٹ متعارف

چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئربشیراحمد نے کہا صارفین کی سہولت کیلئے مرحلہ وار کسٹمرسروسز کو اپ گریڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) ریجنل کسٹمرسروسز سنٹر اور ماڈل سروسزسنٹر پیپلز کالونی کو سٹیٹ آف دی آرٹ اور کسٹمر فرینڈلی کر دیا گیا ہے وہ فیسکو ریجنل کسٹمرسروسز سنٹر کا دورہ کر رہے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا ریجن بھر کے آٹھ اضلاع کے صارفین کیلئے جدید موبائل ایپ فیسکو لائٹ متعارف کر ا دی ہے جو اینڈرائیڈ موبائل کے ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کی جاسکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں