کھلاپٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلاپٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 275 ج ب کے قریب پٹرولنگ پولیس نے گاڑی کو روک کر چیک کیا جس کے مالک عبدالرحمن کے پاس کوئی اجازت نامہ موجود نہ تھا جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں