اکائونٹ سے ڈیڑھ کروڑغائب،بینک منیجر گرفتار

اکائونٹ سے ڈیڑھ  کروڑغائب،بینک منیجر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم نے طارق آباد کی خاتون منزہ کوثر کی درخواست پر نجی بینک کے منیجر ہاشم رضا کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سائبر کرائم حکام کے مطابق ہاشم رضا نے خاتون کے اکائونٹ سے مبینہ طور پر فراڈ کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے نکال لئے تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں