لڑکے نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

لڑکے نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 78 ج ب کے رہائشی حق نواز نے پولیس کو بتایا۔

 اس کا 13 سالہ بھتیجا ذوالقرنین توڑی لینے کے لیے حویلی میں گیا جہاں تنویر اسے فصلوں میں لے گیا اورزیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا، مزاحمت پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں