نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینال روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ منصورآباد کے علاقے ٹھٹھہ پُل کینال روڈ کے قریب نامعلوم 50سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے اطلاع ملنے پر پولیس نے قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں