بس کی ٹکر،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

بس کی ٹکر،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ڈجکوٹ( نمائندہ دنیا )تیز رفتار بس کی ٹکر ، موٹر سائیکل سوارجاں بحق واقعہ کے مطابق50 سالہ امیر علی ولد اللہ بخش سکنہ۔

 709 گ ب تحصیل کمالیہ بسواری موٹر سائیکل فیصل آباد سے سمندری جارہا تھا کہ تیز رفتار بس نے پیچھے سے ٹکرماردی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا جبکہ بس ڈرائیور فرار ہو گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں