فائرنگ،دھمکیاں دینے پرمقد مہ

فائرنگ،دھمکیاں دینے پرمقد مہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کنول عامر نامی شہری نے پولیس کو بتایا گھر پر صرف خواتین موجود تھیں ۔

کہ اس دوران نامعلوم ملزم گھر کے دروازے پر پہنچ گئے ان کی جانب سے گھر پر فائرنگ کی گئی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں