نہر سے معمر خاتون کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 143رب کے قریب نہر رکھ برانچ سے نامعلوم ضعیف العمر خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔
جسے ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے حوالے کردیا۔