نوسربازوں کے ہاتھوں شہری جاں بحق

نوسربازوں کے ہاتھوں شہری جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوںنے شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 240موڑ کے قریب نامعلوم نوسربازوں نے شہری سے نقدی اور دیگر سامان لوٹنے کیلئے اسے بہانے سے نشہ آور اشیا کھلادیں زیادہ مقدار میں نشہ آور ادویات شامل ہونے کی وجہ سے 46 سالہ شہزاد علی جاں بحق ہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں