جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ پولیس نے چک نمبر 106 ج ب کے قریب عابد علی کو حراست میں لے لیا۔

 پولیس کے مطابق گرفتار شہری نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں