امانت رکھوائی بھینسیں ہڑپ کرلی، مقدمہ درج کر لیا گیا

امانت رکھوائی بھینسیں ہڑپ  کرلی، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عثمان طارق نامی شہری نے پولیس کو بتایا ۔

باگیوال روڈ کے رہائشی محمد سرفراز کے پاس قریبی تعلقات کی بنا پر ساڑھے چار لاکھ روپے مالیت کی بھینسیں بطور امانت رکھوائیں جنہیں ملزم نے واپس کرنے سے انکار کر دیا اور نہ ہی مویشیوں کے عوض رقم ادا کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں