غفلت پر 4ڈرائیورپکڑے گئے

غفلت پر 4ڈرائیورپکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے ستارہ ٹاور چوک کے قریب کارروائی کے دوران ٹریفک وارڈن رفاقت علی نے ٹرک ڈرائیور محمد شاہد اور علیم اقبال، تھانہ ریل بازار کے علاقے جی ٹی ایس چوک سے ٹرک ڈرائیور محمد مختار کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار افراد کیخلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں