ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی جھگی چوک کے قریب ناکہ بندی کے دوران پولیس نے ملزم ابرار فاروق کو روک کر چیک کیا جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں