ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ کے علاقے چک نمبر 112 ج ب کے  یوسف کو پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے اور اسلحے کی نمائش کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا جسکے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا  ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں