بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر بوگس نمبرپلیٹ لگاکر گھومنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے نلکہ کوہالہ کے قریب پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر بوگس نمبرپلیٹ لگاکر گھومنے والے عمر ریاض نامی شہری کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں