پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کینال پارک میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر دو مبینہ ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا جن کی تلاشی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں