نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- جماعت اسلامی نےایک بارپھرشہرمیں امیدکی کرن جگادی،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- دنیابھرمیں رہنےوالےپاکستانیوں نےدھرنےسےاظہاریکجہتی کیا،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- ہمارامقصدشہرکےبلدیاتی اداروں کی بحالی ہے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- کراچی کےمسائل کےحل کیلئےبلدیاتی ادارےچاہئیں،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- سندھ حکومت نےکراچی کاماسٹرپلان قبضےمیں لیاہواہے،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- ذوالفقاربھٹونےسندھ بلدیاتی نظام کاآرڈیننس جاری کیاتھا،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- ہمیں کسی دورکانظام نہیں،کراچی کےمسائل کاحل چاہیے،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- سندھ حکومت ماسٹرپلان بلدیاتی اداروں کودینےکیلئےتیارنہیں،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- سندھ حکومت نے 17سال سےکےفورمنصوبہ مکمل نہیں کیا، نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- یہ سندھ اسمبلی کےسامنےوالانالہ صاف نہیں کراسکتے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- اسمبلی کےسامنےنالہ گندگی کاڈھیربناہواہے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- حکومت نےمذاکرات کاعمل شروع کیامگرپھرروک دیاگیا،نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- کراچی:کل حسن اسکوائرپربڑادھرناہوگا،حافظ نعیم الرحمان
Coronavirus Updates

پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے منشیات فروشوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سٹینڈرڈ چارٹرڈ چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم سٹیفن کو حراست میں لے کر 12 لٹر شراب ، تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے بٹالوی سی این جی کے قریب ارسلان کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں