17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

17سالہ لڑکی سے مبینہ  زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد میں کامران نامی شہری نے پولیس کو بتایا وہ چک نمبر 8 ج ب میں اپنے گھر میں موجود تھا ۔

اس دوران رات کی تاریکی میں ملزم اویس دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگیا اور اس کی 17 سالہ ہمشیرہ (ک) کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے لگا جس پر ملزم کے خلاف پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں