نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موسم کی خرابی اورطیاروں کی کمی،لاہورایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر
  • بریکنگ :- لاہور:7پروازیں تاخیرکاشکار،2منسوخ کردی گئیں
  • بریکنگ :- لاہورسےمدینہ جانےوالی پرواز تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- لاہورسےریاض جانےوالی پروازصبح 9بجکر10منٹ پرروانہ ہوگی
  • بریکنگ :- لاہورسےاستنبول جانےوالی پروازدوپہرساڑھے12بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- لاہورسےدبئی جانے والی پروازرات پونے8بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- دبئی سےلاہورآنےوالی پروازصبح 11بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- ریاض سےلاہورآنےوالی پروازصبح 7بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- لاہورسےدوحہ جانےوالی پروازمنسوخ
  • بریکنگ :- دوحہ سےلاہورآنےوالی پروازمنسوخ
Coronavirus Updates

منی بجٹ نے سرکاری ملازمین کو زندہ درگور کردیا:ایپکارہنما

منی بجٹ نے سرکاری ملازمین کو  زندہ درگور کردیا:ایپکارہنما

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چودھری عبدالعزیزبھٹی ،ڈویژنل صدر راناسجاد خاں،جنرل سیکرٹری مختارحسین بلوچ، ڈویژنل چیئرمین جاویدانجم، سرپرست اعلیٰ احمدنوازبلوچ ضیغم محمود بھٹی ، ملک نوراحمد،رانانعمان اکرم،فیاض احمد بھٹی ، ملک ذوہیب علی، احمد رضا بھٹی ، رانازاہدمحمود،شفیق اعوان،میاں نصیراحمد،ملک ندیم اوردیگر نے مشترکہ بیان میں کہا۔

 منی بجٹ نے سرکاری ملازمین کو زندہ درگور کردیاہے 360ارب روپے کے نئے ٹیکس لگاکر عوام کوعذاب میں مبتلاکردیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں