نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی صدارت میں بڑےشہروں کی منصوبہ بندی سےمتعلق اجلاس
  • بریکنگ :- بڑےشہروں کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دیہات سےشہروں کی طرف آبادی کی منتقلی سےچیلنجزدرپیش ہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- بڑے شہروں کیلئےخصوصی ترقیاتی پیکجزپرعملدرآمدتیزکیاجائے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوفوری دورکیاجائے،وزیراعظم
Coronavirus Updates

عمرہ زائرین پر قرنطینہ پیکیج کی پابندی ناقابل فہم:شفیق کاشف

عمرہ زائرین پر قرنطینہ پیکیج کی  پابندی ناقابل فہم:شفیق کاشف

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی ر ہنما حافظ شفیق کاشف نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور سعودی حکومت کی منظور کردہ ویکسین کے باوجود عمرہ زائرین پر قرنطینہ پیکیج کی پابندی ناقابل فہم ہے ۔

ایئر لائنز سعودی حکومت کی ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا سعودی عرب کی قومی ایئر لائن اور سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب میں منظور شدہ ویکسین پر عمرہ زائرین کو استثنیٰ دیا ہے لیکن پاکستانی ایئرلائنز زبردستی قرنطینہ پیکیج فروخت کر رہی ہیں جو افسوسناک امر ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں