علی زیب فائونڈیشن کاسالانہ اجلاس،پراگرس رپورٹ جاری

علی زیب فائونڈیشن کاسالانہ  اجلاس،پراگرس رپورٹ جاری

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)علی زیب فائونڈیشن نے گزشتہ سال کے دوران پنجاب بھر میں 20 ہزارسے زائد افراد کو خون اور اجزائے خون فراہم کئے جن سے صوبے بھر کے مختلف شہریوں میں ہزاروں قیمتی جانیں بچانا ممکن ہوا۔

ان خیالات کا اظہار ادارہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید شاہدعلی زیدی نے علی زیب فائونڈیشن کے سالانہ اجلاس میں سالانہ پراگرس رپورٹ پیش کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا کہنا تھا گزشتہ سال دو سو سے زائد بلڈ ڈونیشن کیمپس کا انعقاد ممکن ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں