گارڈ کیلئے مناسب انتظامات نہ کرنے پربینک انتظامیہ کیخلاف مقد مہ

 گارڈ کیلئے مناسب انتظامات نہ کرنے   پربینک انتظامیہ کیخلاف مقد مہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بینک میں سکیورٹی گارڈ کے لئے مناسب انتظام نہ کرنے پر بینک انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے دوران چیکنگ نجی بینک میں سکیورٹی گارڈ کے لئے مخصوص مورچہ نہ بنانے پر غفلت کے الزام میں بینک انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں