جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 651 گ ب کی کنیز بی بی نے پولیس کو بتایا ذوالفقار نے اسکی جواں سالہ بیٹی(س) کو اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 651 گ ب کی کنیز بی بی نے پولیس کو بتایا ذوالفقار نے اسکی جواں سالہ بیٹی(س) کو اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں