بوگس چیک ،2افراد کیخلاف مقدمات

 بوگس چیک ،2افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوگس چیک دینے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سول لائن کے علاقے میں شبیر حسین کو سلیمان نے ،تھانہ ریل بازار کے علاقے میں محبوب احمدکو فہد جاوید نے بوگس چیک دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں