کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مرید والا کے علاقے چک نمبر 479 گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے طارق محبوب کو حراست میں لے لیااورمقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ مرید والا کے علاقے چک نمبر 479 گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے طارق محبوب کو حراست میں لے لیااورمقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں