شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب کے رہائشی محمد اعجاز نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے ۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب کے رہائشی محمد اعجاز نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں