سابق تحصیل ناظم میاں جاوید اقبال کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سابق تحصیل ناظم میاں جاوید  اقبال کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ،سابق ضلع ناظم چو دھری محمد اشفاق کی بھابی ،سابق چیئر مین فیڈ مک میاں کاشف اشفاق کی چچی اور سابق تحصیل ناظم میاں جاوید اقبال کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔

انہیں آبائی گاؤں چک نمبر394ج ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ،ضلعی افسروں اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں