سولہویں پاکستان کینل ڈاگ شو کا انعقاد

سولہویں پاکستان کینل  ڈاگ شو کا انعقاد

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سجایا گیا سولہواں پاکستان کینل ڈاگ شو جس میں سینکڑوں شائقین اپنے امپورٹڈ نسل کے کتوں کے ساتھ شریک ہوئے ۔

زرعی یونیورسٹی گرائونڈ میں پاکستان کینل کلب کی جانب سے سجائے گئے ڈاگ شو میں جرمن شیفرڈ،بیلجئم شیفرڈ،ہسکی،لیبرے ڈور،راٹ وائیلر،پٹ بل اور پگز سمیت متعدد نسلوں کے کتوں نے اپنے جلوے بکھیرے ،مالکان نے اپنے کتوں کو شو کیلئے خوب تیار کررکھا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں