لاپتہ افرا دسے متعلق میٹنگ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سپیشل برانچ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسروں کی جانب سے لاپتہ ہونے والے افراد سے متعلق میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ کے دوران لاپتہ ہونے والے افراد سے متعلق سراغ لگانے اور ان کی بازیابی سے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔