چھت گرنے سے 50سالہ شخص زخمی

 چھت گرنے سے  50سالہ شخص زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ میں محمد اصغر نامی شہری اپنے گھر پر موجود تھا۔

اس دوران اس کے گھر کی بوسیدہ چھت زمین بوس ہوگئی اور ملبے تلے دب کر 50سالہ محمد اصغر زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں