شہری کے 2 بجلی میٹر چوری

شہری کے 2 بجلی میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے دو بجلی کے میٹر چوری کر لئے گئے ۔تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ کے رہائشی محمد شریف نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور بجلی کے دو میٹر چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کے دو بجلی کے میٹر چوری کر لئے گئے ۔تھانہ گلبرگ کے علاقے گورونانک پورہ کے رہائشی محمد شریف نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور بجلی کے دو میٹر چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں