بوگس چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف کارروائی

بوگس چیک دینے پر  2 افراد کیخلاف کارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوگس چیک دینے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں حبیب خالد نامی شہری کو ملزم نوید اقبال نے ، جبکہ تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں امجد علی نامی شہری کو ملزم کاشف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں