ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار

ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ تھانہ سول لائن کے علاقے جیل روڈ امباں والی پُلی کے قریب ٹریفک وارڈن طالب حسین نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے علی رضا نامی شہری کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔

تھانہ تھانہ سول لائن کے علاقے جیل روڈ امباں والی پُلی کے قریب ٹریفک وارڈن طالب حسین نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے علی رضا نامی شہری کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں