61گرانفروشوں کو92ہزارجرمانہ

61گرانفروشوں کو92ہزارجرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر61گرانفروشوں کوموقع پر ہی 92ہزار روپے جرمانہ کیا۔

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر61گرانفروشوں کوموقع پر ہی 92ہزار روپے جرمانہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں