الائیڈ ہیلتھ سائنسز بی ایس کے داخلے جاری ، 7فروری سے کلاسز کا آغاز

الائیڈ ہیلتھ سائنسز بی ایس کے داخلے  جاری ، 7فروری سے کلاسز کا آغاز

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)الائیڈ ہیلتھ سائنسز بی ایس کے داخلے جاری ، 7 فروری سے کلاسز کا آغاز ہوگا ۔

فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں بی ایس چار سالہ پروگرام کے تحت داخلے جاری ہے ، وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر علی چودھری کا کہنا ہے 7 فروری سے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں