پولیس نے جوا کھیلنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جوا کھیلنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جوا کھیلنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے ٹانگے والا چوک میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر ذیشان کو حراست میں لے لیا۔ جس کی تلاشی لیتے ہوئے جوا پرچیاں، نقدی اور موبائل فون برآمد کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں