کھلاپٹرول بیچنے والے پرمقدمہ

کھلاپٹرول بیچنے والے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ رضا آباد پولیس نے کوکیانوالہ کے علاقہ میں علی عباس کیخلاف کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں