پی ایچ اے کا میٹر چوری

پی ایچ اے کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چورپی ایچ اے کا میٹر چوری کرکے فرار۔

تھانہ پیپلزکالونی میں درج مقدمہ کے مطابق نامعلو م چور شاہین آباد کے علاقہ سے پی ایچ اے کا بجلی میٹر چوری کرکے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں