شہری کوموبائل پر دھمکیاں، مقدمہ درج

شہری کوموبائل پر دھمکیاں، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہری کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج ۔

تھانہ ریل بازار پولیس نے کچہری بازار کے محمد اکبر نامی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا ، شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عمران الٰہی نے اس کو ٹیلی فون پر گالیاں اور دھمکیاں دیں جس پرمقدمہ در ج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں