لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

لاکھوں روپے مالیت  کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سمندری کے علاقہ سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری ۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 441 گ ب کے رہائشی شاہد نے پولیس کو بتایا نامعلوم چور میری حویلی سے 3 بھینسیں اور ایک کٹا چوری کرکے لے گئے جس پر مقدمہ درج ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں