کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ،مقدمہ درج

کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کے خلاف مقدمہ درج ۔

تفصیل کے مطابق تھانہ رضا آباد پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر صغیر نامی شہری کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں